سام سنگ گلیکسی ایس 10 کیسا ہوگا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ کی جانب سے ایس سیریز کے نئے فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 10 میں نئے ڈیزائن اور فیچرز کو متعارف کرائے جانے کا امکان ہے مگر اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ جنوبی کورین اس بار 2 نہیں بلکہ 3 ڈیوائسز متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اگلے سال… Continue 23reading سام سنگ گلیکسی ایس 10 کیسا ہوگا؟











































