مریخ پر پانی کا بڑا مجموعہ دریافت
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) سرخ سیارہ (مریخ) پر عرصہ داراز سے پانی کی تلاش جاری ہے اور اس سلسلے میں حال ہی میں سائنسدانوں کو کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔ مریخ پر ریسرچ کرنے والے ماہرین کو تلاش کے دوران سیارے پر پانی کے بڑے ذخائر کے واضح ثبوت ملے ہیں۔ ریسرچرز کو سرخ سیارے پر مائع… Continue 23reading مریخ پر پانی کا بڑا مجموعہ دریافت











































