مارک زکر برگ کا ستارہ گردش میں،ایک دن میں 16ارب ڈالر نقصان
نیویارک(این این آئی)فیس بْک کے سی ای او مارک زکر برگ کا ستارہ گردش میں آگیا۔ کمپنی کو ایک دن میں 16 ارب ڈالر کا نقصان ہوگیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز امریکی اسٹاک مارکیٹ میں کم از کم 16 بروکر کمپنیوں نے اپنے فیس بْک کے شیئر کی قیمتوں کے ہدف میں کمی… Continue 23reading مارک زکر برگ کا ستارہ گردش میں،ایک دن میں 16ارب ڈالر نقصان