منگل‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2025 

شناختی کارڈ کی ویریفیکیشن افغان بھائیوں پر بھاری پڑ گئی،اہم ادارے کی کارروائی،بڑی تعداد زدمیں آگیا

datetime 10  اگست‬‮  2016

شناختی کارڈ کی ویریفیکیشن افغان بھائیوں پر بھاری پڑ گئی،اہم ادارے کی کارروائی،بڑی تعداد زدمیں آگیا

پشاور(آئی این پی )کیپیٹل سٹی پولیس کی جانب سے افغان مہاجرین کے خلاف جاری کریک ڈاؤن اورجعلی شناختی کارڈ بنانے والے مہاجرین کے کارڈ بلاک کرنے کیلئے نادرا نے پولیس اورحساس اداروں کی ٹیم کیساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ پولیس کی جانب سے افغان باشندوں کے خلاف جاری کریک ڈا?ن کے نتیجہ میں… Continue 23reading شناختی کارڈ کی ویریفیکیشن افغان بھائیوں پر بھاری پڑ گئی،اہم ادارے کی کارروائی،بڑی تعداد زدمیں آگیا

نازیبا کلمات اور بہتان تراشی ،سردار ایاز صادق معروف ٹی وی اینکرز کیخلاف حرکت میں آگئے،بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 9  اگست‬‮  2016

نازیبا کلمات اور بہتان تراشی ،سردار ایاز صادق معروف ٹی وی اینکرز کیخلاف حرکت میں آگئے،بڑا قدم اُٹھالیا

اسلام آباد (آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی، سردار ایاز صادق نے مختلف ٹی وی چینلز پر معزز اراکین پارلیمنٹ کے خلاف نازیبا کلمات کہنے اور بہتان تراشی کرنے کا سنجیدگی سے نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین پیمرا ابصار عالم سے شکایت کی ہے۔سپیکر قومی اسمبلی نے اپنی شکایت میں کہاہے کہ ایسے چینلز، اینکرز اور تبصرہ… Continue 23reading نازیبا کلمات اور بہتان تراشی ،سردار ایاز صادق معروف ٹی وی اینکرز کیخلاف حرکت میں آگئے،بڑا قدم اُٹھالیا

کوئٹہ حملہ،بھارت کا مشکوک کردار،دو روز گزرنے کے بعد بھی حیرت انگیز ردعمل،حملے کی منصوبہ بندی کہاں کی گئی؟نجی ٹی وی چینل کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 9  اگست‬‮  2016

کوئٹہ حملہ،بھارت کا مشکوک کردار،دو روز گزرنے کے بعد بھی حیرت انگیز ردعمل،حملے کی منصوبہ بندی کہاں کی گئی؟نجی ٹی وی چینل کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد/نئی دہلی(آئی این پی )کوئٹہ کے سول ہسپتال میں ہونے والے خودکش حملے کو دو روز گزرنے کے بعد بھی بھارت کی جانب سے کوئی مذمتی بیان سامنے نہ آیا، ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری ،بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو طلب کر کے سرحد پار دہشت گردی میں… Continue 23reading کوئٹہ حملہ،بھارت کا مشکوک کردار،دو روز گزرنے کے بعد بھی حیرت انگیز ردعمل،حملے کی منصوبہ بندی کہاں کی گئی؟نجی ٹی وی چینل کا حیرت انگیز انکشاف

کوئٹہ بم دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ،دھماکہ کس نے کرایا،نام سامنے آگیا

datetime 9  اگست‬‮  2016

کوئٹہ بم دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ،دھماکہ کس نے کرایا،نام سامنے آگیا

اسلام آباد/کوئٹہ(آئی این پی ) کوئٹہ بم دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جس کے مطابق دھماکہ تحریک طالبان پاکستان جماعت الحرار نے کیا جسے کالعدم لشکر جھنگوی کی مدد حاصل تھی۔منگل کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق کو ئٹہ بم دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے ، سیکورٹی… Continue 23reading کوئٹہ بم دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ،دھماکہ کس نے کرایا،نام سامنے آگیا

کوئٹہ حملہ،ہماری لاشوں پر ریاست چلانے کی پالیسی اب مزید نہیں چلے گی ،اہم سیاسی جماعت نے بڑا انتباہ کردیا

datetime 9  اگست‬‮  2016

کوئٹہ حملہ،ہماری لاشوں پر ریاست چلانے کی پالیسی اب مزید نہیں چلے گی ،اہم سیاسی جماعت نے بڑا انتباہ کردیا

چمن (آئی این پی )عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہاہے کہ ہماری لاشوں پر ریاست چلانے کی پالیسی اب مزید نہیں چلے گی اورنہ ہی ہم مزید لاشیں اٹھا سکتے ہیں اب ہمارے پاس سخت اور دو ٹوک فیصلے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں رہا ،ہمارے گھروں ،گلیوں اور ہسپتالوں کو خون میں… Continue 23reading کوئٹہ حملہ،ہماری لاشوں پر ریاست چلانے کی پالیسی اب مزید نہیں چلے گی ،اہم سیاسی جماعت نے بڑا انتباہ کردیا

پرویزخٹک نے ’’افغان بھائیوں‘‘کیلئے ’’زبردست‘‘اعلان کردیا

datetime 9  اگست‬‮  2016

پرویزخٹک نے ’’افغان بھائیوں‘‘کیلئے ’’زبردست‘‘اعلان کردیا

پشاور(این این آئی)پرویزخٹک نے ’’افغان بھائیوں‘‘کیلئے ’’زبردست‘‘اعلان کردیا،وزیراعلیٰ نے کہاکہ ہم نے38 سال سے افغان مہاجرین کو اپنا مہمان سمجھا اور بھائیوں جیسا سلوک کیا اب بھی وفاقی حکومت جو فیصلہ کرے گی وہ ہمیں قابل قبول ہو گا اور جب تک افغان مہاجرین یہاں مقیم ہیں وہ ہمارے بھائی ہیں اور ہم اُن کی… Continue 23reading پرویزخٹک نے ’’افغان بھائیوں‘‘کیلئے ’’زبردست‘‘اعلان کردیا

پاکستان اور سعودی عرب کا دشمن ،امام مسجد نبویﷺ نے تمام مسلمانوں کو انتباہ کردیا

datetime 9  اگست‬‮  2016

پاکستان اور سعودی عرب کا دشمن ،امام مسجد نبویﷺ نے تمام مسلمانوں کو انتباہ کردیا

لاہور ( این این آئی) مسجد نبوی کے امام وموزن الشیخ یاد الشکری نے کہا ہے کہ دہشت گردی عالمی مسئلہ ہے، حل کے لیے مسلم ممالک کو ایک صفحہ پر آنا ہو گا، پاکستان اور سعودی عرب کا دشمن ایک ہے، شام میں معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، امت مسلمہ مختلف النوع… Continue 23reading پاکستان اور سعودی عرب کا دشمن ،امام مسجد نبویﷺ نے تمام مسلمانوں کو انتباہ کردیا

لاہور،کالے شیشے والی پراڈو گاڑی نے خوف و ہراس پھیلا دیا، بم ڈسپوزل سکواڈ طلب

datetime 9  اگست‬‮  2016

لاہور،کالے شیشے والی پراڈو گاڑی نے خوف و ہراس پھیلا دیا، بم ڈسپوزل سکواڈ طلب

لاہور ( این این آئی) لاہور میں تھانہ وحدت کالونی کے باہر کالے شیشے والی پراڈو کی موجودگی سے خوف ہراس پھیل گیا ، پولیس نے بم ڈسپوزل سکواڈ سے گاڑی کی چیکنگ کے بعد گاڑی تھانے بند کر دی۔پولیس کے مطابق رات گئے نامعلوم افراد نے تھانہ وحدت کالونی کے سامنے کالے شیشے والی… Continue 23reading لاہور،کالے شیشے والی پراڈو گاڑی نے خوف و ہراس پھیلا دیا، بم ڈسپوزل سکواڈ طلب

پی ٹی آئی نے خیراتی اداروں کیخلاف حکومتی مہم پر منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کر لیا

datetime 9  اگست‬‮  2016

پی ٹی آئی نے خیراتی اداروں کیخلاف حکومتی مہم پر منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے شوکت خانم اور نمل کالج کیخلاف غیر اخلاقی مہم کو برداشت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہا ہے کہ شوکت خانم اور نمل کالج کے خلاف جھوٹی اور غیراخلاقی مہم کو کسی بھی… Continue 23reading پی ٹی آئی نے خیراتی اداروں کیخلاف حکومتی مہم پر منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کر لیا