پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

احتجاجی دھرنا،سپریم کورٹ کیاکرسکتی ہے ؟عمران خان کے ساتھی نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) جسٹس ( ر) وجیہہ الدین نے کہاہے کہ حکومت کو اپنا موقف وضع کرنا ہو گا وہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرے گی‘سپر یم کورٹ کو بھی اختیار ہے وہ تحر یک انصاف کو کہہ سکتی ہے کہ معاملہ ہمارے پاس ہے آپ اپنا احتجاج ختم کریں ۔جمعرات کے روز گفتگو کرتے ہوئے جسٹس ( ر) وجیہہ الدین نے کہا کہ جب حکومت کی طرف سے سپریم کورٹ کو فیصلہ ماننے کی یقین دہانی کروا دی جائے تو اس کے بعد سپریم کورٹ کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ تحر یک انصاف کو حکم دیں کہ اب یہ معاملہ ہمارے پاس ہے ،لہذا آپ احتجاج کے اعلان کو ملتوی کردیں ،پہلے عدالت میں قانونی چارہ جوئی کریں ،جو بھی فیصلہ آئے اس کا انتظار کریں اور اس کے بعد آئین کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے اپنا سیاسی عمل جاری رکھیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…