جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

اہم ن لیگی رہنما کاعمران خان کوایسامشورہ کہ تحریک انصاف آگ بگولہ ہوگئی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ء حنیف عباسی نے عمران خان کو بلڈ ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ بلڈ ٹیسٹ کروائیں گے تو اندر سے منشیات نکلے گی اور ان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہوگا ، عمران اپنا اور اپنے دائیں بائیں لوگوں کے احتساب سے بچنے کے لئے ہمارے ٹی او آرز کو نہیں مان رہے۔ جمعرات کو اپنے ایک بیان میں حنیف عباسی نے کہا کہ دوسروں کی تلاشیاں مانگنے ولا پہلے اپنا بلڈ ٹیسٹ کرائے ۔ اگر عمران کی تلاشی ہوئی تو انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہوگا ۔ پی ٹی آئی کے چیئر مین کو علم ہے کہ حقیقی احتساب ہوا تو وہ پھنس جائے گا۔ ا نھوں نے کہا کہ عمرن خان کی احتساب تحریک اپنے احتساب سے بچنے کیلئے ہے ۔ وہ اپنا اور اپنے دائیں بائیں کھڑے لوگوں کا احتساب نہیں چاہتے ۔ حنیف عباسی نے عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ظالما بلڈ ٹیسٹ کروالے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…