منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

کوئٹہ میں دوبم دھماکے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے تمبومیں دودھماکے ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق  کوئٹہ کے علاقے تمبومیں دودھماکے ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ان دھماکوں کی تصدیق پولیس نے بھی کردی ہے اورامدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوگئی ہیں ۔

جبکہ بلوچستان میں مسافر وین بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس سے دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے‘سیکیورٹی اداروں کا علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن ‘ کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق بلوچستان میں مسافر وین سنگان کے علاقے سے سبی جا رہی تھی کہ راستے میں بابر کچھ کے مقام پر بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 9افراد شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی افراد کو ہیلی کاپٹر وں کے ذریعے کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ،زخمی افراد میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔ سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…