جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی دھرنا،وفاقی پولیس نے حکومت سے کتنے کروڑ روپے مانگے ہیں ؟رقم جان کرآپ دنگ رہ جائیں گے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی طرف سے دونومبرکواحتجاج کے اعلان کے بعد آئی جی اسلام آباد نے وزارت داخلہ کوایک خط لکھ دیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے دھرنے دوران سکیورٹی کے لئے 45کروڑ روپے مانگ لئے ۔اس سلسلے میں آئی جی اسلام آباد نے وزار ت داخلہ کوایک مراسلہ ارسال کیاہے کہ اسلام آبادپولیس کواحتجاج دھرنے دوران مختلف اقدامات کےلئے 45کروڑ دیئے جائیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…