ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ہمسایہ ملک نے دولاشیں پاکتان کے حوالے کردی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

ہمسایہ ملک نے دولاشیں پاکتان کے حوالے کردی

تفتان(این این آئی)تفتان بارڈر پر ایرانی سیکورٹی فورسز نے 2پاکستانی باشندوں کی لاشیں لیویز کے حوالے کردی۔ لیویز ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کو تفتان بارڈر پرایرانی سیکورٹی فورسز نے ایران میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 2افراد عرفان ولد ظفر اقبال سکنہ حافظ آباداور عارف ولد قسیم شاہ سکنہ مرادن کی نعشیں… Continue 23reading ہمسایہ ملک نے دولاشیں پاکتان کے حوالے کردی

اسلام آبادمیں فوجی افسرقتل

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آبادمیں فوجی افسرقتل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام‌آباد کے سیکٹر آئی ایٹ 4 میں سرکاری اہلکار میجر ذیشان کو قتل کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے سیکٹر آئی 4 میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں آئی 4 میں رہائش پذیر ایک سرکاری اہلکار میجر ذیشان کو قتل کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس… Continue 23reading اسلام آبادمیں فوجی افسرقتل

سکولوں اورکالجوں میں چھٹیاں ، پریس کانفرنس میں بتادیاگیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

سکولوں اورکالجوں میں چھٹیاں ، پریس کانفرنس میں بتادیاگیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے اسموگ اور دھند زیادہ ہونے پر سکولوں اورکالجوں کی چھٹیاں دینے پر غور کررہی ہے۔ طبی ماہرین کہتے ہیں دمے اور سانس کے مریض اس موسم میں زیادہ احتیاط کریں۔مشیر صحت پنجاب سلمان رفیق نے پنجاب میں اسموگ اور دھند کی صورتحال پر لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading سکولوں اورکالجوں میں چھٹیاں ، پریس کانفرنس میں بتادیاگیا

ہمارے ورکرزنوازشریف کوپھانسی دینے آئے تھے ،عمران خان نے ن لیگ کوآگ بگولہ کردیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

ہمارے ورکرزنوازشریف کوپھانسی دینے آئے تھے ،عمران خان نے ن لیگ کوآگ بگولہ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاہے کہ ہماری پارٹی ن لیگ کی طرح موروثی پارٹی نہیں ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ میں نے 2نومبرکواحتجاج کااعلان کررکھاتھا۔جب معروف تجزیہ کارکاشف عباسی نے جب عمران خان سے سوال کیاکہ آپ کے ورکرزجلسے کےلئے ایک دن کےنوٹس پرآجاتے… Continue 23reading ہمارے ورکرزنوازشریف کوپھانسی دینے آئے تھے ،عمران خان نے ن لیگ کوآگ بگولہ کردیا

اسلام آبادمیں خواتین اورمردپولیس اہلکاروں کے ٹھمکے ،سخت گیروفاقی وزیرنے انعامات سے نوازدیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آبادمیں خواتین اورمردپولیس اہلکاروں کے ٹھمکے ،سخت گیروفاقی وزیرنے انعامات سے نوازدیا

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس اہلکار صرف مظاہرین پرڈنڈے ہی نہیں برساتے بلکہ ٹھمکے بھی خوب لگاتے ہیں۔ تحریک انصاف کے دھرنے کا خطرہ ٹلا تو اسلام آباد میں لگے پولیس دربار میں اہلکاروں کے چھپے جوہر بھی سامنے آ گئے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں پولیس دربار لگا تو پنجاب پولیس،اسلام آباد پولیس… Continue 23reading اسلام آبادمیں خواتین اورمردپولیس اہلکاروں کے ٹھمکے ،سخت گیروفاقی وزیرنے انعامات سے نوازدیا

بجلی فراہم کرنے کابڑامنصوبہ ،چوروں کی نذر،کون کون ملوث؟کمیٹی بن گئی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

بجلی فراہم کرنے کابڑامنصوبہ ،چوروں کی نذر،کون کون ملوث؟کمیٹی بن گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اسمبلی کو لیسکو میکلورڈ گرڈ سٹیشن سے بجلی فراہم کرنے کا منصوبہ چوروں کی نذر ہو گیا۔لاکھوں روپے مالیت کی کیبل چوری ، افسروں ا و رملازمین نے ملی بھگت سے ہزاروں روپے لاگت کا مقدمہ درج کروایا ، تحقیقاتی کمیٹی نے ایف آئی آر پر اعتراض لگا دیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب… Continue 23reading بجلی فراہم کرنے کابڑامنصوبہ ،چوروں کی نذر،کون کون ملوث؟کمیٹی بن گئی

تحریک انصاف کانوازشریف کے بعد شہہبازشریف پروار،معاملہ 30ارب روپے کانکلا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

تحریک انصاف کانوازشریف کے بعد شہہبازشریف پروار،معاملہ 30ارب روپے کانکلا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کے خلاف 30 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے… Continue 23reading تحریک انصاف کانوازشریف کے بعد شہہبازشریف پروار،معاملہ 30ارب روپے کانکلا

موسم سرماکی پہلی بارش کب شروع ہوگی ،اسلام آبادکاپہلانمبر،محکمہ موسمیات کی حیران کن پیشگوئی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

موسم سرماکی پہلی بارش کب شروع ہوگی ،اسلام آبادکاپہلانمبر،محکمہ موسمیات کی حیران کن پیشگوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مختلف علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں موسم سرما کی پہلی بارش ہونے کا امکان ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ہے۔ یہ… Continue 23reading موسم سرماکی پہلی بارش کب شروع ہوگی ،اسلام آبادکاپہلانمبر،محکمہ موسمیات کی حیران کن پیشگوئی

سفارتکاروں کے روپ میں جاسوس،پاکستان بدری کی تاریخ جاری ،انتظامات مکمل

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

سفارتکاروں کے روپ میں جاسوس،پاکستان بدری کی تاریخ جاری ،انتظامات مکمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ہائی کمیشن کے انٹیلی جنس اداروں کے لئے کام کرنے والے اہل کاروں کا اتوار کو بھارت واپسی کا فیصلہ کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی سفارتی اہل کار اتوار کے روز بھارت واپس روانہ ہوں گے، اور ان اہل کاروں کی واپسی براستہ سڑک واہگہ سے متوقع ہے۔ واپس… Continue 23reading سفارتکاروں کے روپ میں جاسوس،پاکستان بدری کی تاریخ جاری ،انتظامات مکمل