ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ کی امریکہ میں ہونیوالے نیچر ل مسٹر اولمپیا کامقابلہ جیتنے پرپاکستانی کھلاڑی نویداحمد بٹ کو مبارکباد

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(سپورٹس رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے امریکہ میں ہونے والے نیچر ل مسٹر اولمپیا کامقابلہ جیتنے پرپاکستانی کھلاڑی نویداحمد بٹ کو مبارکباددی ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ نوید احمد بٹ نے بچپن میں پولیوکا شکار ہونے کے باوجودنیچرل مسٹر اولمپیا کا اعزاز جیت کرپاکستان کا نام روشن کیا ہے اور قوم کونوید احمد بٹ جیسے باہمت اورباصلاحیت نوجوانوں پر فخر ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…