احتجاج کی آڑ میں پس پردہ مذاکرات کون کررہاہے؟،شاہ محمودقریشی کے صبر کا پیمانہ لبریز،کھری کھری سنادیں
اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ رحمان ملک کا بیان سراسر جھوٹ اور انکی ذہنی اختراع ہے،تحریک انصاف کسی بیک ڈور چینل پر یقین رکھتی ہے نہ کسی ایسے چینل کا سہارا لے گی، احتجاج کی آڑ میں پس پردہ مذاکرات… Continue 23reading احتجاج کی آڑ میں پس پردہ مذاکرات کون کررہاہے؟،شاہ محمودقریشی کے صبر کا پیمانہ لبریز،کھری کھری سنادیں