بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

عمران خان کی نااہلی کیس ! سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان کی نااہلی کیس ! سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے عمران خان اور جہانگیر ترین کی آف شورکمپنیوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔ سپریم کورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے عمران خان اور جہانگیر ترین کی آف شور کمپنیوں کے خلاف درخواستیں جمع کرائیں جنہیں سماعت… Continue 23reading عمران خان کی نااہلی کیس ! سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

مریم نواز ٹیکس دیتی ہیں یا نہیں ؟ وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے بڑا انکشاف کر دیا ‎

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

مریم نواز ٹیکس دیتی ہیں یا نہیں ؟ وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے بڑا انکشاف کر دیا ‎

اسلام آ باد(آن لائن) مریم نواز ٹیکس دیتی ہیں یا نہیں ؟ وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے بڑا انکشاف سامنے آ گیا ‎ وفاقی وزیرا طلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مریم نواز باقاعدگی سے ٹیکس دیتی ہیں تاہم جھوٹے الزامات لگانے والوں کو سپریم کورٹ میں بھی شرمندگی اٹھانا پڑے… Continue 23reading مریم نواز ٹیکس دیتی ہیں یا نہیں ؟ وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے بڑا انکشاف کر دیا ‎

عمران خان سیاست چھوڑ دیں‘ سابق صدر جنرل(ر) مشرف کا ایسامطالبہ کہ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

عمران خان سیاست چھوڑ دیں‘ سابق صدر جنرل(ر) مشرف کا ایسامطالبہ کہ جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پاناما لیکس پر آخری حد تک جا کر واپسی کی لیکن اب ان کے سیاسی مستقبل کا دار و مدار سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی میڈیا سیبات… Continue 23reading عمران خان سیاست چھوڑ دیں‘ سابق صدر جنرل(ر) مشرف کا ایسامطالبہ کہ جان کر حیران رہ جائیں گے

جعلی شناختی کارڈ کیس ،خیبر پختونخوا حکومت نے افغان خاتون شربت گلہ کی درخواست منظور کرلی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

جعلی شناختی کارڈ کیس ،خیبر پختونخوا حکومت نے افغان خاتون شربت گلہ کی درخواست منظور کرلی

پشاور(این این آئی)محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے جعلی شناختی کارڈ کیس میں گرفتار افغان خاتون شربت گلہ کی ڈی پورٹ کرانے کی درخواست منظور کرلی۔شربت گلہ نے درخواست دی تھی کہ انکو ڈی پورٹ کیا جائے ۔اسی سلسلے میں افغان اعلیٰ حکام نے محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کا دورہ بھی کیا۔دورے کے دوران محکمہ داخلہ… Continue 23reading جعلی شناختی کارڈ کیس ،خیبر پختونخوا حکومت نے افغان خاتون شربت گلہ کی درخواست منظور کرلی

غفلت یا کوتاہی کی کوئی گنجائش نہیں,وزیراعلیٰ،

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

غفلت یا کوتاہی کی کوئی گنجائش نہیں,وزیراعلیٰ،

لاہور(نیوزرپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوامی فلاحی منصوبوں کی تکمیل کیلئے عزم، جذبے اور محنت سے کام کرنا ہوگا اور ناامیدی اور مایوسی کو شکست دے کر امید کے چراغ جلانے ہوں گے۔ فلاحی منصوبوں میں جدت سے کام لیتے ہوئے تیزی سے آگے بڑھنا ہوگا تاکہ عوام جلد… Continue 23reading غفلت یا کوتاہی کی کوئی گنجائش نہیں,وزیراعلیٰ،

’’ ہم پاکستان نہیں جاسکتے ‘‘ کئی اہم ممالک سے پاکستان آنے والی پروازوں کو دوسری جانب موڑ لیا گیا ۔۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’ ہم پاکستان نہیں جاسکتے ‘‘ کئی اہم ممالک سے پاکستان آنے والی پروازوں کو دوسری جانب موڑ لیا گیا ۔۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے کئی شہروں کی طرح کراچی میں بھی دھند نے ڈیرے ڈال لئے ہیںاورحد نگاہ 100سے 150میٹر تک رہ گئی جس کے باعث پروازوں کی آمدو رفت بھی متاثر ہوئی ۔شہر کے مختلف مقامات پر صبح سویرے حد نگاہ کافی کم ہوگئی جس کے باعث جد ہ ،قطر اور استنبول سے… Continue 23reading ’’ ہم پاکستان نہیں جاسکتے ‘‘ کئی اہم ممالک سے پاکستان آنے والی پروازوں کو دوسری جانب موڑ لیا گیا ۔۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا معروف شاعر و ڈرامہ نگار اسلم کولسری کے انتقال پر اظہار افسوس

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا معروف شاعر و ڈرامہ نگار اسلم کولسری کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور(نیوزڈیسک)وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے معروف شاعر اور ڈرامہ نگار اسلم کولسری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا معروف شاعر و ڈرامہ نگار اسلم کولسری کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ کا گوجرانوالہ اور تاندلیانوالہ میں2کمسن بچیوں کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے کے واقعات کا سخت نوٹس

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

وزیراعلیٰ کا گوجرانوالہ اور تاندلیانوالہ میں2کمسن بچیوں کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے کے واقعات کا سخت نوٹس

لاہور (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گوجرانوالہ میں7سالہ ایمان فاطمہ اور تاندلیانوالہ میں 8سالہ رضیہ کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کے واقعات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ پولیس حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے آر پی او گوجرانوالہ اور سی پی او فیصل آباد کو ہدایت کی ہے کہ… Continue 23reading وزیراعلیٰ کا گوجرانوالہ اور تاندلیانوالہ میں2کمسن بچیوں کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے کے واقعات کا سخت نوٹس

اگر فیصلہ حکمرانوں کے حق میں آیا تو عمران خان کو کیا کرنا چاہیے ؟ اعلان نے تحریک انصاف میں بے چینی پیدا کر دی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016

اگر فیصلہ حکمرانوں کے حق میں آیا تو عمران خان کو کیا کرنا چاہیے ؟ اعلان نے تحریک انصاف میں بے چینی پیدا کر دی

اسلام آباد(این این آئی) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہاہے کہ عمران خان نے پاناما لیکس پر آخری حد تک جا کر واپسی کی ٗپی ٹی آئی چیف کے سیاسی مستقبل کا دار و مدار سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو… Continue 23reading اگر فیصلہ حکمرانوں کے حق میں آیا تو عمران خان کو کیا کرنا چاہیے ؟ اعلان نے تحریک انصاف میں بے چینی پیدا کر دی