اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں می موسم سر اور خشک رہے گا ٗمیدانی پنجاب اور بالائی سندھ میں صبح اور شام کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوںکے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔سب سے کم درجہ حرارت سکردومیں منفی 06 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے اور پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اور صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق دسمبر کے وسط تک ملک کے بیشتر علاقوں بارش کا کوئی امکان نہیں تاہم مالاکنڈ، گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش اور برف باری کا امکان ہے۔
موسم تبدیل ہونے والا ہےتیاری کر لیں ۔۔ محکم موسمیات نے بڑی پیش گوئی کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































