اسلام قبول کرکے پاکستان میں رہنے والی امریکی خاتون کا ایسا بیان کہ جان کر فخر کریں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ، ایک امریکی خاتون ہیں جنہوں نے 2011ء میں اسلام قبول کیا اور پاکستان آ کر رہائش اختیار کر لی۔ ان دنوں وہ لاڑکانہ میں مقیم ہیں اور وہاں مقامی آبادی کے مسائل حل کرنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں۔ اسلام قبول کرنے سے قبل عائشہ کا نام پیٹ اسرینگاسین (Pat… Continue 23reading اسلام قبول کرکے پاکستان میں رہنے والی امریکی خاتون کا ایسا بیان کہ جان کر فخر کریں گے