درگاہ شاہ نورانی دھماکہ،وہ خاص وجہ جس کے باعث لوگوں کی بڑی تعداد نشانہ بن گئی
حب(این این آئی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ طارق مینگل نے کہاہے کہ درگاہ شاہ نورانی پر ہفتہ اور اتوار کے روز قوامی اور دھمال ہوتی ہے جس کے باعث عمومی طور پر ان دونوں دن زائرین بڑی تعداد میں درگاہ پر آتے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر طارق مینگل کا کہناتھا کہ… Continue 23reading درگاہ شاہ نورانی دھماکہ،وہ خاص وجہ جس کے باعث لوگوں کی بڑی تعداد نشانہ بن گئی