حکومت بچوں کو مفت کتابوں کے ساتھ اب اور کیا د ے گی؟زبردست اعلان کردیاگیا
لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت بچوں کو مفت کتابوں کے ساتھ سکول بیگز بھی دے گی، سکول بیگز پر سالانہ 80 کروڑ روپے خرچ ہونگے، پہلے مرحلے میں 25 لاکھ سے زائد طلبا کو سکول بیگ دیئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق پڑھو پنجاب ، بڑھو پنجاب کے تحت حکومت کا ایک اور منصوبہ، حکومت پنجاب… Continue 23reading حکومت بچوں کو مفت کتابوں کے ساتھ اب اور کیا د ے گی؟زبردست اعلان کردیاگیا











































