اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ن لیگ کی اہم وکٹ گر گئی

datetime 24  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) مفاہمت کے بادشاہ سابق صدرآصف علی زر داری سے جمعہ کے روزمسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنمااورسابق رکن سندھ اسمبلی عرفان اللہ مروت نے بلاول ہائوس میں ملاقات کی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنماعرفان اللہ مروت نے کراچی میں بلاول ہائوس پہنچے اورانہوں نے آصف علی زرداری سے ملاقات کی اوراس موقع پرعرفان اللہ مروت نے مسلم لیگ (ن) چھوڑکرپیپلزپارٹی میں شرکت کااعلان کردیا۔

انہوں نے کہاکہ ن لیگ کی قیادت کارکنان تودورکی بات منتخب عوامی نمائندئوں کوبھی مشکل سے ملتی ہے اورایسی صورت حال میں عوام کی کیسے خدمت کی جاسکتی ہے؟۔انہوں نے کہاکہ قیادت کے رویے سے نالاں ہوکرآصف علی زرداری سے ملنے آیاہوں اوراب میں نے ن لیگ کوچھوڑدیاہے او رپاکستان پیپلزپارٹی میں باضابطہ طورپرشامل ہوگیاہوں ۔اس موقع پرعرفان اللہ مروت نے بلاول بھٹوزرداری اورآصف علی ز رداری کی قیادت پرمکمل اعتماد کااظہارکیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…