پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعلی پنجاب کی طرف سے 53ہزار سرکاری سکولو ں کوٹیبلٹ دینے کافیصلہ

datetime 24  فروری‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے53ہزار سرکاری سکولوں کے طلباکوٹیبلٹ دینے کی سمری کی منظوری دیدی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق یہ ’’ٹیبلٹ ‘‘پنجاب کے تمام سرکاری سکولوں میں دیئے جائیں گے ۔وزیراعلی پنجاب کی طرف سے 53ہزار سرکاری سکولو ںکوٹیبلٹ دینے کافیصلہ

تعلیمی اصلاحات کے بار ےمیں ہونے والے ایک اعلی سطح کے اجلاس میں کیاگیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی شہبازشریف کی طرف سے53ہزار سرکاری سکولوں کے طلباکوٹیبلٹ دینے کی منظوری کے بعد جلدہی اس پرکچھ دنوں میں عمل درآمد شروع کردیاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…