پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

بارڈرز پر کشیدگی کے باوجودپاک فوج بڑا کام کرنے کو تیار،اعلان کردیاگیا

datetime 24  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آئی این پی ) خانہ و مردم شماری میں فوجی تعاون کیلئے رابطہ اجلاس ہوا جس میں شرکاء نے خانہ و مردم شماری کے انتظامات پر اظہاراطمینان کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے مطابق راولپنڈی کے آرمی ایئرڈیفنس کمانڈ ہیڈ کوارٹرزمیں خانہ ومردم شماری میں فوجی تعاون کیلئے رابطہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں لیفٹیننٹ جنرل زاہد لطیف مرزا، سیکرٹری شماریات ،

چیئرمین شماریات بیورو، سینئرسول اورعسکری حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں مردم شماری کے دوران فوج کی مدد اورتعاون سے متعلق امورکا جائزہ لیا گیا، اجلاس کے شرکاء نے خانہ و مردم شماری کے انتظامات پر اظہاراطمینان کیا جب کہ اجلاس میں لیفٹیننٹ جنرل زاہدلطیف مرزا نے کہا کہ آرمی چیف کی ہدایت کے مطابق فوج مردم شماری میں مکمل تعاون کرے گی۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…