جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

حکومت بچوں کو مفت کتابوں کے ساتھ اب اور کیا د ے گی؟زبردست اعلان کردیاگیا

datetime 24  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت بچوں کو مفت کتابوں کے ساتھ سکول بیگز بھی دے گی، سکول بیگز پر سالانہ 80 کروڑ روپے خرچ ہونگے، پہلے مرحلے میں 25 لاکھ سے زائد طلبا کو سکول بیگ دیئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق پڑھو پنجاب ، بڑھو پنجاب کے تحت حکومت کا ایک اور منصوبہ، حکومت پنجاب نے آئندہ تعلیمی سال سے بچوں کو کتابوں کے ساتھ مفت سکول بیگز بھی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مفت سکول بیگ دینے

پر حکومت کا سالانہ 80 کروڑ روپے خرچہ آئے گا۔  پہلے مرحلے میں 40 کروڑ روپے سے  پہلی، چھٹی اور نویں جماعت کے طلبا کو بیگز دیئے جائیں گے پنجاب بھر میں پہلی، چھٹی اور نویں جماعت میں 25 لاکھ سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں صوبائی وزیر تعلیم  کا کہنا ہے کہ ایک بیگ تقریبا چار سال استعمال ہوسکتا ہے۔ انکا کہنا ہے کہ سکول کے بچوں کے پاس کتابیں بہت زیادہ ہوتی ہیں، اس لیے بچوں کو کتابوں کے ساتھ مفت بیگز بھی ملنے چاہیے ۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…