پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ رن وے پر جہاز کے قریب گرفتاری،ہلچل مچ گئی،ہائی الرٹ

datetime 24  فروری‬‮  2017 |

راولپنڈی (آئی این پی )بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ رن وے پر جہاز کے قریب گرفتاری،ہلچل مچ گئی،ہائی الرٹ،بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا گیا،گرفتار شخص تین دن پیرودھائی کے علاقے میں قیام پذیر رہا۔جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے مشکوک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے،

ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ گرفتار شخص تین دن پیرودھائی میں قیام پذیر رہا،ملزم گاڑی پر لفٹ لے کر ڈبل روڈ کے راستے ائیرپورٹ پہنچا،جہاں سے وہ پیدل چلنے والے راستے سے ائیرپورٹ میں داخل ہوا ملزم محمد اجمل بین الاقوامی روانگی لاؤنج کے راستے رن وہے پہنچا،مشکوک شخص کو پی آئی اے کے عملے نے فلائٹ 369کے قریب سے پکڑا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…