الیکشن ضرور ،پہلے تراز و کے دونوں پلڑے برابر کئے جائیں گے ،پانامہ بینچ بنانے والے جنرل(ر)فیض حمید جواب دو،نواز شریف کی دشمنی میں پاکستان کے ساتھ اتنا بڑا ظلم کیوں کیا؟ مریم نواز
ساہیوال (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر و چیف آر گنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن ضرور ہوں گے ، پہلے تراز و کے دونوںپلڑے برابر کئے جائینگے ،سسیلین مافیا، گاڈ فادر کے الزامات واپس لینا پڑیں گے ،بے گناہ نواز شریف کو ہونے والی غلط سزائیں ختم ہوں گی… Continue 23reading الیکشن ضرور ،پہلے تراز و کے دونوں پلڑے برابر کئے جائیں گے ،پانامہ بینچ بنانے والے جنرل(ر)فیض حمید جواب دو،نواز شریف کی دشمنی میں پاکستان کے ساتھ اتنا بڑا ظلم کیوں کیا؟ مریم نواز