اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

میں نواز شریف اور ن لیگ کے ہر کارکن کو محب وطن کہتا ہوں ، علی محمد خان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ میں نواز شریف اور ن لیگ کے ہر کارکن کو محب وطن کہتا ہوں۔ ایک انٹرویومیں علی محمد خان نے کہاکہ جنہوں نے غلط کیا ہے ٹرائل ان کا ہونا چاہیے، ہم محب وطن لوگ ہیں، ہم چاہتے ہیں چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ انصاف ہو۔

انہوں نے کہاکہ ہمیں بیرونی خطرات کا سامنا ہے ، ملک میں سیاسی استحکام کی ضرورت ہے ، وقت ہے کہ ہم غلطیوں سے سیکھیں۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والا جتھہ آج کل کہاں ہے جس نے کوئی غلط کام کیا ہے اس کو سزا ضرور ملنی چاہیے ، جس نے غلط کیا انہیں ایک پراسس سے سزا ملنی چاہیے۔علی محمد خان نے کہاکہ میں آج برملا یہ کہتا ہوں کہ نواز شریف اور ن لیگ کے بھی ہر کارکن کو محب وطن سمجھتا ہوں، لیکن کیا یہ دل بڑا کر کے ہمیں بھی یہ کہہ سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…