ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہونہار طلبہ کیلئے ہنگری کے تعاون سے سکالرشپ پروگرام کا اعلان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ہونہار طالب علموں کے لئے ہنگری کے تعاون سے سکالرشپ پروگرام 25ـ2024 کا اعلان کردیا۔یہ سکالرشپ بیچلر، ماسٹر اور پی ایچ ڈی سٹڈیز میں اہل امیدواروں کو دی جائیں گی۔

ایچ ای سی کے ذرائع کے مطابق اس سکالر شپ پروگرام کے لئے ٹمپس پبلک فائونڈیشن ہنگری کا تعاون حاصل ہو گا۔ پروگرام کو ”دی سٹیپنڈیم ہنگریکم سکالرشپ ”کا نام دیا گیاہے۔اس سکالرشپ کے لئے ایچ ای سی کے زیر اہتمام ٹیسٹ جنوری یا فروری 2024 میں کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…