پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

’’ایان علی سے میرا کیا تعلق ہے؟‘‘ آصف زرداری نے چپ کا روزہ توڑ دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2017

’’ایان علی سے میرا کیا تعلق ہے؟‘‘ آصف زرداری نے چپ کا روزہ توڑ دیا

اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک)ایان علی سےمیرا کوئی تعلق نہیں، سابق صدر آصف علی زرداری نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں پہلی مرتبہ ایان علی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے تمام افواہوں کو بنیاد قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو کے دوران جب آصف علی زرداری سے سوال پوچھا… Continue 23reading ’’ایان علی سے میرا کیا تعلق ہے؟‘‘ آصف زرداری نے چپ کا روزہ توڑ دیا

’’موجیں لگ گئیں ‘‘ بجٹ برائے2017-18 ۔۔ ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونے جا رہا ہے ؟‎

datetime 23  مارچ‬‮  2017

’’موجیں لگ گئیں ‘‘ بجٹ برائے2017-18 ۔۔ ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونے جا رہا ہے ؟‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی بجٹ برائے2017-18 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس، پنشن میں15فیصد اضافہ جبکہ ملک کے آٹھ بڑے شہروں میں مقیم سرکاری ملازمین جو کرایہ کے گھروں میں مقیم ہیں کے لئے نقد صورت میں ادا کی جانے والی ہائرنگ سیلنگ میں بھی25فیصد اضافہ کی ابتدائی تجویز سامنے… Continue 23reading ’’موجیں لگ گئیں ‘‘ بجٹ برائے2017-18 ۔۔ ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونے جا رہا ہے ؟‎

وڈیو بنانے والا شخص کون اور اس کے مقاصد کیا تھے؟ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے صاحبزادے ارسلان نے اندر کی کہانی بیان کر دی

datetime 23  مارچ‬‮  2017

وڈیو بنانے والا شخص کون اور اس کے مقاصد کیا تھے؟ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے صاحبزادے ارسلان نے اندر کی کہانی بیان کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ویڈیو منفی پروپیگنڈے کیلئے بنائی گئی جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، واقعہ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،جدہ ائیرپورٹ پر پیش آئے واقعہ پر سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار چوہدری کے صاحبزادے ارسلان افتخار سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار چوہدری کے صاحبزادے ارسلان… Continue 23reading وڈیو بنانے والا شخص کون اور اس کے مقاصد کیا تھے؟ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے صاحبزادے ارسلان نے اندر کی کہانی بیان کر دی

’’مجاں مجاں دیاں بھینڑاں ہوندیاں نے‘‘

datetime 23  مارچ‬‮  2017

’’مجاں مجاں دیاں بھینڑاں ہوندیاں نے‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آصف زرداری کی طرف سے نمک حرام ہونے کا طعنہ، شیخ رشید جواب میں پھٹ پڑے۔ آصف زرداری کو اصل تکلیف اے پی سی کی ہے۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کو انـٹرویو دیتے ہوئے آصف علی زرداری سے حامد میر نے… Continue 23reading ’’مجاں مجاں دیاں بھینڑاں ہوندیاں نے‘‘

’’میں نے شیخ رشید کو کھانے پہ بلایا ۔۔ کھانے میں کیا چیز ملانی تھی جو کم ملائی گئی ؟‘‘

datetime 23  مارچ‬‮  2017

’’میں نے شیخ رشید کو کھانے پہ بلایا ۔۔ کھانے میں کیا چیز ملانی تھی جو کم ملائی گئی ؟‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آصف زرداری کی طرف سے نمک حرام ہونے کا طعنہ، شیخ رشید جواب میں پھٹ پڑے۔ آصف زرداری کو اصل تکلیف اے پی سی کی ہے۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کو انـٹرویو دیتے ہوئے آصف علی زرداری سے حامد میر نے… Continue 23reading ’’میں نے شیخ رشید کو کھانے پہ بلایا ۔۔ کھانے میں کیا چیز ملانی تھی جو کم ملائی گئی ؟‘‘

’’کشمیر کی آزادی ‘‘ بھارت میں کھڑے ہو کر اہم پاکستانی شخصیت کا دبنگ اعلان ۔۔ مودی سرکار کے پسینے چھوٹ گئے ‎

datetime 23  مارچ‬‮  2017

’’کشمیر کی آزادی ‘‘ بھارت میں کھڑے ہو کر اہم پاکستانی شخصیت کا دبنگ اعلان ۔۔ مودی سرکار کے پسینے چھوٹ گئے ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کشمیر کی تحریک آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا، کشمیری ضرور منزل حاصل کر کے رہیں گے، بھارت میں تعینات پاکستانی سفیر عبدالباسط کا یوم پاکستان تقریب سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق نئی دہلی میں یوم پاکستان کی تقریب منعقد کی گئی جس میں بھارت میں تعینات پاکستانی سفیر عبدالباسط نے خطاب کرتے… Continue 23reading ’’کشمیر کی آزادی ‘‘ بھارت میں کھڑے ہو کر اہم پاکستانی شخصیت کا دبنگ اعلان ۔۔ مودی سرکار کے پسینے چھوٹ گئے ‎

پاک فضائیہ کا شاندار فضائی مظاہرہ پاکستانیوں سمیت سب کے دل جیت لئے

datetime 23  مارچ‬‮  2017

پاک فضائیہ کا شاندار فضائی مظاہرہ پاکستانیوں سمیت سب کے دل جیت لئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یوم پاکستان پریڈ کے موقع پر آرمی ایوی ایشن کی جانب سے کیے گئے فلائی پاسٹ میں کوبرا، پوما،فینک،ایم آئی 17سمیت 19ہیلی کاپٹرز نے حصہ لیا۔فلائی پاسٹ میں پہلے دن رات میں یکساں طور پر آپریشن کے لیے مفید کوبرا ہیلی کاپٹرزسے فلائی پاسٹ کیا گیا۔کوبرا ہیلی کاپٹرز کا آپریشن ضرب راہ راست،ضرب عضب… Continue 23reading پاک فضائیہ کا شاندار فضائی مظاہرہ پاکستانیوں سمیت سب کے دل جیت لئے

پاکستان کا بڑا نقصان، دشمن ہر حد پار کر گئے!! ریکوڈک میں سونے کے ذخائر کس کے ہوں گے؟

datetime 23  مارچ‬‮  2017

پاکستان کا بڑا نقصان، دشمن ہر حد پار کر گئے!! ریکوڈک میں سونے کے ذخائر کس کے ہوں گے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ بینک کے ثالثی ٹریبونل نے ریکوڈک پروجیکٹ کے حوالے سے دائر کردہ ایک مقدمے میں پاکستان کے خلاف فیصلہ دے دیا۔چلی کی مائننگ کمپنی اینٹوفاگاستا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ورلڈ بینک کے انٹرنیشنل سینٹر برائے سیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹس (آئی سی ایس آئی ڈی) کی جانب سے… Continue 23reading پاکستان کا بڑا نقصان، دشمن ہر حد پار کر گئے!! ریکوڈک میں سونے کے ذخائر کس کے ہوں گے؟

’’یوم پاکستان کی تقریب میں خواجہ آصف کیا کام کرتے رہے ؟‘‘ کیمرے کی آنکھ نے سارا منظر فلما لیا

datetime 23  مارچ‬‮  2017

’’یوم پاکستان کی تقریب میں خواجہ آصف کیا کام کرتے رہے ؟‘‘ کیمرے کی آنکھ نے سارا منظر فلما لیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی تسبیح توجہ کا مرکز بنی رہی ۔تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان پریڈ میں صدر مملکت ممنون حسین ، وزیراعظم میاں نوازشریف اور اعلیٰ عسکری قیادت کے ہمراہ وزیر دفاع خواجہ آصف بھی سلامی کے چبوترے پر براجمان تھے اس دوران وہ ہاتھ میں تسبیح پکڑے ہوئے تھے… Continue 23reading ’’یوم پاکستان کی تقریب میں خواجہ آصف کیا کام کرتے رہے ؟‘‘ کیمرے کی آنکھ نے سارا منظر فلما لیا