ملک میں مردم شماری کے ساتھ ساتھ یہ ایک اورکام بھی کیاجائے،حکومت نے مردم شماری کے عملے کوحکم جاری کردیا
لاہور(این این آئی)ملک میں مردم شماری کے ساتھ ساتھ صنعت شماری کا بھی آغاز کر دیا گیا ۔ ادارہ شماریات نے صنعت شماری کیلئے سندھ، پنجاب، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے ریجنل آفیسز کو معلومات اکھٹی کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ ہر صنعتکار کو اثاثوں کی مکمل معلومات کے ساتھ ٹیکس ادائیگیوں کا… Continue 23reading ملک میں مردم شماری کے ساتھ ساتھ یہ ایک اورکام بھی کیاجائے،حکومت نے مردم شماری کے عملے کوحکم جاری کردیا







































