’’موجیں لگ گئیں ‘‘ بجٹ برائے2017-18 ۔۔ ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونے جا رہا ہے ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی بجٹ برائے2017-18 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس، پنشن میں15فیصد اضافہ جبکہ ملک کے آٹھ بڑے شہروں میں مقیم سرکاری ملازمین جو کرایہ کے گھروں میں مقیم ہیں کے لئے نقد صورت میں ادا کی جانے والی ہائرنگ سیلنگ میں بھی25فیصد اضافہ کی ابتدائی تجویز سامنے… Continue 23reading ’’موجیں لگ گئیں ‘‘ بجٹ برائے2017-18 ۔۔ ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونے جا رہا ہے ؟