جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

مریم نواز نے عمران خان کو جھوٹا قرار دیدیا

datetime 25  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پانامہ لیکس پر خاموشی اختیار کرنے کیلئے وزیراعظم کی طرف سے عمران خان کو 10ارب روپے کی آفر کے عمران خان کے دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا ۔ منگل کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے عمران خان کی 10ارب روپے کی پیشکش کے بیان کو جھوٹا قرار دیا ۔

واضح رہے کہ عمران خان نے پانامہ کیس میں خاموش رہنے پر وزیراعظم کی طرف سے 10ارب روپے کی پیشکش کا دعویٰ کیا ہے ۔ مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں نجی ٹی وی کی عمران خان کے دعوے کی خبر کا حوالہ بھی دیا ۔ واضح رہےکہ عمران خان نے الزام لگایاہے کہ ان کوپاناماکیس میں فریق بننے کی درخواست واپس لینے پر10ارب روپے کی پیشکش کی گئی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…