پانامہ لیکس کیس کا فیصلہ جس کے حق میں آیا ، اس کے ساتھ کیا کام ہوگا؟
اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے سابق سینئر راہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ عمران خان یا پھر نواز شریف کے حق میں آیا تو اسے انتخابات میں وقتی فائدہ ہو گا ۔ وزیر اعظم کو سینتالیس سال سے جانتا ہوں وہ بہت پراعتماد نظر آ… Continue 23reading پانامہ لیکس کیس کا فیصلہ جس کے حق میں آیا ، اس کے ساتھ کیا کام ہوگا؟