پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم نے منی لانڈرنگ کرنیوالے شخص کو اہم مالیاتی ادارے کاسربراہ بنادیا،سیاسی جماعت کےرہنماکا ٹوئیٹرپرپیغام جاری

datetime 23  مارچ‬‮  2017

وزیراعظم نے منی لانڈرنگ کرنیوالے شخص کو اہم مالیاتی ادارے کاسربراہ بنادیا،سیاسی جماعت کےرہنماکا ٹوئیٹرپرپیغام جاری

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جانب سے اقربا پروری‘ اداروں کی تباہی عروج پر ہے‘ الیکشن فکس کرنے والوں کو کرکٹ بورڈ کا سربراہ اور منی لانڈرنگ میں شریک شخص کو نیشنل بنک کا صدر مقرر کردیا گیا‘ منی لانڈرنگ پرنوازا… Continue 23reading وزیراعظم نے منی لانڈرنگ کرنیوالے شخص کو اہم مالیاتی ادارے کاسربراہ بنادیا،سیاسی جماعت کےرہنماکا ٹوئیٹرپرپیغام جاری

پی پی کے دورحکومت میں امریکیوں کےعلاوہ ایک اورملک کے شہریوں کو بھی ویزے جاری کئے گئے ،خواجہ آصف کے انکشافات نے نئی بحث چھیڑدی

datetime 23  مارچ‬‮  2017

پی پی کے دورحکومت میں امریکیوں کےعلاوہ ایک اورملک کے شہریوں کو بھی ویزے جاری کئے گئے ،خواجہ آصف کے انکشافات نے نئی بحث چھیڑدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیاہے کہ پیپلزپارٹی کے دورحکومت میں امریکیوں کے ساتھ ساتھ بھارتیوں کوبھی ویزےجاری کئے گئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ آصف نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کے دورحکومت میں بھارتی شہریوں کوزرداری ہائوس دبئی سے ویزے جاری کئے گئے ۔انہوں نے کہاکہ آج آصف علی زرداری کے لہجے میں کڑواہٹ تھی ۔انہوں نے… Continue 23reading پی پی کے دورحکومت میں امریکیوں کےعلاوہ ایک اورملک کے شہریوں کو بھی ویزے جاری کئے گئے ،خواجہ آصف کے انکشافات نے نئی بحث چھیڑدی

توہین انگیزمواد کی تشہیر،پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنمانے سوشل میڈیاکی بندش کی مخالفت کردی

datetime 23  مارچ‬‮  2017

توہین انگیزمواد کی تشہیر،پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنمانے سوشل میڈیاکی بندش کی مخالفت کردی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ایک کتاب ہتک آمیز ہو تو لائبریریاں بند نہیں کی جا سکتیں توہین آمیز مواد کو ہٹانا ہو گا ۔سوشل میڈیاکوبندکرنامسئلے کاحل نہیں ہے ۔ سیاسی جماعتوں کو نظریہ ضرورت کی ضرورت پڑتی ہے۔ عدالت کو قانون کے مطابق فیصلہ… Continue 23reading توہین انگیزمواد کی تشہیر،پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنمانے سوشل میڈیاکی بندش کی مخالفت کردی

پاکستان کے اہم شہرمیں زلزلے کے جھٹکے

datetime 23  مارچ‬‮  2017

پاکستان کے اہم شہرمیں زلزلے کے جھٹکے

چترال (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ خیبرپختونخواکے ضلع چترال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چترال اوراس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے جبکہ ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 3.4ریکارڈکی گئی ہےتاہم کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہواہے… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہرمیں زلزلے کے جھٹکے

آپ المیہ دیکھئے ہم نے جو ملک سات سال میں حاصل کیا تھا ہم اسے ستر سال گزرنےکے باوجود چلا نہیں پا رہے‘ کیوں؟

datetime 23  مارچ‬‮  2017

آپ المیہ دیکھئے ہم نے جو ملک سات سال میں حاصل کیا تھا ہم اسے ستر سال گزرنےکے باوجود چلا نہیں پا رہے‘ کیوں؟

اسلام آباد(جاوید چوہدری)آج 23 مارچ ہے‘ آج سے ٹھیک ستتر سال پہلے ہندوستان کے مسلمانوں نے لاہور کے منٹو پارک میں اپنے لئے الگ ملک حاصل کرنے کا اعلان کیا‘ یہ فیصلہ ’’قرار داد لاہور‘‘ کہلایا ‘ آپ یہاں یہ نقطہ ذہن میں رکھیں 23 مارچ 1940ء کی قرارداد میں پاکستان کا لفظ استعمال نہیں… Continue 23reading آپ المیہ دیکھئے ہم نے جو ملک سات سال میں حاصل کیا تھا ہم اسے ستر سال گزرنےکے باوجود چلا نہیں پا رہے‘ کیوں؟

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے گھر میں گیس کا چولہا جل رہا ہے تو یہ بھی میرا کارنامہ ہے

datetime 23  مارچ‬‮  2017

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے گھر میں گیس کا چولہا جل رہا ہے تو یہ بھی میرا کارنامہ ہے

نوشہرہ(آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وزیراعظم کے مشیر انجینئرامیرمقام نے کہا ہے کہ دوسروں کی تلاشی لینے والے عمران خان کا پارٹی رکن اور خیبرپختونخوا اسمبلی کا سپیکر نیب تحقیقات کے بعد اسد قیصرکو سپیکر رہنے کا کوئی جواز نہیں وہ فوری طورپر مستعفی ہوجائے، ہم ان کو سپیکر… Continue 23reading وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے گھر میں گیس کا چولہا جل رہا ہے تو یہ بھی میرا کارنامہ ہے

پی پی دورحکومت میں ہزاروں امریکیوں کوویزے جاری کرنے کی اجازت کس نے دی ؟ بڑے بڑے لوگوں کے نام سامنے آگئے ،تہلکہ خیزانکشافات

datetime 23  مارچ‬‮  2017

پی پی دورحکومت میں ہزاروں امریکیوں کوویزے جاری کرنے کی اجازت کس نے دی ؟ بڑے بڑے لوگوں کے نام سامنے آگئے ،تہلکہ خیزانکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے آخری دور حکومت 2008 سے لے کر 2013 کے دوران ہزاروں امریکیوں کو بغیر ویری فیکیشن کے ویزے جاری کیے گئے۔ یہ تمام ویزے اس وقت واشنگٹن میں پاکستانی سفیر حسین حقانی کے دور میں جاری کیے گئے، کافی عرصہ سے یہ شکوک و شبہات پائے جا رہے… Continue 23reading پی پی دورحکومت میں ہزاروں امریکیوں کوویزے جاری کرنے کی اجازت کس نے دی ؟ بڑے بڑے لوگوں کے نام سامنے آگئے ،تہلکہ خیزانکشافات

پاک آفغان طورخم سرحدکھلنے کے باوجود ایک اورشرط سامنے آگئی ،پاسپورٹ اورویزہ کی شرط ختم کرنے کے لئے احتجاجی مظاہرہ

datetime 23  مارچ‬‮  2017

پاک آفغان طورخم سرحدکھلنے کے باوجود ایک اورشرط سامنے آگئی ،پاسپورٹ اورویزہ کی شرط ختم کرنے کے لئے احتجاجی مظاہرہ

لنڈی کوتل( آن لائن ) افغانستان جانے والے ٹرانسپوٹروں کا پاسپورٹ ،ویزہ کی شرط ماننے سے انکار، لنڈی کوتل بازار میں درجنوں ٹرانسپوٹروں کا آفغانستان جانے کے لئے پاسپورٹ ،ویزہ کی شرط ختم کرنے کے لئے احتجاجی مظاہرہ، پاسپورٹ ،ویزہ کی شرط ختم کرنے کے لئے 27مارچ تک کی ڈیڈ لائن، پاک آفغان شاہراہ کو… Continue 23reading پاک آفغان طورخم سرحدکھلنے کے باوجود ایک اورشرط سامنے آگئی ،پاسپورٹ اورویزہ کی شرط ختم کرنے کے لئے احتجاجی مظاہرہ

وزیراعظم نوازشریف کی پانامالیکس کیس کے مقدمے کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے جج کے بھائی کو اعلی عہدے کی پیشکش

datetime 23  مارچ‬‮  2017

وزیراعظم نوازشریف کی پانامالیکس کیس کے مقدمے کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے جج کے بھائی کو اعلی عہدے کی پیشکش

اسلام آباد (آن لائن) نواز شریف حکومت کا طارق کھوسہ کو ڈپٹی چیئر مین نیب کے عہدہ کی پیشکش .نواز شریف حکومت ڈپٹی چیئر مین کے عہدہ پر سابق ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے طارق کھوسہ کو تعینات کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ طارق کھوسہ ملک میں دیانتدار اور شفاف کردار کے… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کی پانامالیکس کیس کے مقدمے کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے جج کے بھائی کو اعلی عہدے کی پیشکش