ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

عاصمہ جہانگیر نے پاناما کیس پر فیصلہ دینے والے 5ججز کے بارے میں تشویشناک دعویٰ کردیا

datetime 26  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) سپریم کورٹ بارکی رکن عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ پاناماکیس فیصلے میں وزیراعظم کو ایک مافیا کے سرغنہ سے تشبیہ دیناانتہائی نامناسب ہے‘ میں ججز جس حد تک جا سکتے تھے وہ گئے ہیں‘پانامافیصلے کے بعد کرپشن تحریک چلانے کے دعویدار بتائیں اگر یہ کرپشن کے خلاف تحریک ہے تو آمروں کے دور میں کیوں شروع نہیں کی گئی ۔وکلا کسی سیاسی جماعت کی ٹیم نہیں جو کسی کاایجنڈاآگے بڑھائیں

عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ پانچوں ججوں نے قانون کے اندر رہ کر فیصلہ دینا تھا مگر مایوسی ہوئی۔پانامافیصلے کے بعد کرپشن تحریک چلانے کے دعویدار بتائیں اگر یہ کرپشن کے خلاف تحریک ہے تو آمروں کے دور میں کیوں شروع نہیں کی گئی، یہ کرپشن کے خلاف تحریک ہے یا اس تحریک کا سہارا لے کروزیراعظم کوہٹانا چاہتے ہیں،وکلاپاناما فیصلے کو پڑھے بغیر تبصرہ نہ کریں،اگر وکلاتحریک چلانا چاہتے ہیں تو شوق پورا کر لیں۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…