بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کے دس ارب کے دعوے کے جواب میں ترجمان پنجاب حکومت کا پنجابی میں معنی خیز جواب

datetime 26  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)حکومت پنجاب کے ترجمان ملک محمد احمد خان نے عمران خان کے -10ارب روپے والے بیان پراپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ملک محمد احمد خان نے کہا کہ عمران خان نے یہ جھوٹ بول کر اپنے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔اس طرح کے بیانات کے لئے موزوں ترین اصطلاع پنجابی کا لفظ ’’چول‘‘ ہے۔

ملک محمد احمد خان نے کہا کہ عمران خان ایسی کئی’’چولیں‘‘ پہلے بھی مار چکے ہیں 35پنکچروں کی طرح عمران خان کو یہ بیان بھی واپس لینا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ ہم عمران خان کو اس دروغ گوئی پر عدالت لے کر جائیں گے۔جھوٹے کو جھوٹا ثابت کرنے کا وقت آ گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں عدالت کے سامنے خود پیش ہوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…