ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سابق ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم کو کس نے قتل کروایا؟حقیقت سامنے آگئی، حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی)سابق ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم پر حملے کا پولیس چالان انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کو موصول ہوگیا،چالان انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں کے منتظم جج کی عدالت میں پیش کیا گیا ، چالان میں بتایا گیا ہے کہ چودھری اسلم کے قتل کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہونے والے تحریک طالبان کے اجلاس میں دی گئی ، 2013 میں چودھری اسلم کے قافلے پر حملہ کیا گیا،

تفتیشی افسر کے پیش کردہ چالان کے مطابق خودکش حملہ آور نعیم افغانستان میں قیام پزیر تھا،جس کی شناخت نادرا کے ریکارڈ سے ہوئی ،چالان میں نشاندہی کی گئی ہے کہ قتل میں ملوث کالعدم تنظیم کے ظفر سائیں سمیت 3 کارندے گرفتار ہیں،دوسری جانب چالان امیر تحریک طالبان ملا فضل اللہ سمیت دیگر کومفرور قرار دیا گیا ہے،جس کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے ہیں،مقدمے کی سماعت جلد شروع ہوگی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…