پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

نجم سیٹھی کی بیٹی میراسیٹھی کا عمران خان کو سرپرائز

datetime 22  مارچ‬‮  2017

نجم سیٹھی کی بیٹی میراسیٹھی کا عمران خان کو سرپرائز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹوکمیٹی اورپی ایس ایل کے چیرمین نجم سیٹھی کی بیٹی میراسیٹھی نے کہاہے کہ میرے والد کے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے شدیداختلافات ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے میراسیٹھی نے کہاکہ میرے والد کے عمران خان سے اختلافات ہیں لیکن اس بات پرعمران خان… Continue 23reading نجم سیٹھی کی بیٹی میراسیٹھی کا عمران خان کو سرپرائز

فیس بک بھارت میں راما کرشنا کے خلاف کچھ چلا کے دکھائے،جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے فیصلے کی تاریخ کا اعلان کردیا

datetime 22  مارچ‬‮  2017

فیس بک بھارت میں راما کرشنا کے خلاف کچھ چلا کے دکھائے،جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے فیصلے کی تاریخ کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کیس کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ فیس بک انتظامیہ تعاون نہیں کرتی تو اسے پاکستان میں بند کردیں،فیس بک والے کما بھی ہم سے رہے ہیں اور جوتیاں بھی ہمیں ہی مار رہے ہیں،حکومت کو حکم دے سکتے… Continue 23reading فیس بک بھارت میں راما کرشنا کے خلاف کچھ چلا کے دکھائے،جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے فیصلے کی تاریخ کا اعلان کردیا

خلع کامطالبہ کرنے پرشوہرنے دوسری بیوی قتل کرڈالا

datetime 22  مارچ‬‮  2017

خلع کامطالبہ کرنے پرشوہرنے دوسری بیوی قتل کرڈالا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورکے علاقے چوہنگ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیاہے ۔ایک شہری نے اپنی دوسری بیوی کوپہلی بیوی کی قبرپرلے جاکرقتل کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چوہنگ کے رہائشی رشید نے اپنی دوسری بیوی سونیاکواپنی فوت شدہ بیوی کی قبرپرلے جاکرقتل کردیا۔قتل کی وجہ خلع بتایاجارہاہے کہ سونیانے رشید سے خلع لینے… Continue 23reading خلع کامطالبہ کرنے پرشوہرنے دوسری بیوی قتل کرڈالا

سندھ ، روہڑی کے ریلوے کے ٹریک پر بم دھماکہ

datetime 22  مارچ‬‮  2017

سندھ ، روہڑی کے ریلوے کے ٹریک پر بم دھماکہ

روہڑی ،سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے علاقے روہڑی کے پاکستان ریلوے کے ٹریک پرایک بم دھماکہ ہواہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق روہڑی کے ریلوے سٹیشن پرنامعلوم دہشتگردوں نے ریلوے ٹریک کواڑانے کےلئے ٹریک کو تباہ کرنے کےلئے بم کااستعمال کیاہے جس کی وجہ سے ٹریک تباہ ہوگیاہے ۔ریلوے ٹریک تباہ ہونے کی وجہ سے ٹرینوں کوروہڑی… Continue 23reading سندھ ، روہڑی کے ریلوے کے ٹریک پر بم دھماکہ

کوئٹہ میں المناک سانحہ،20سے زائد زخمی

datetime 22  مارچ‬‮  2017

کوئٹہ میں المناک سانحہ،20سے زائد زخمی

کوئٹہ (آئی این پی ) کوئٹہ کے نواحی علاقے اختر آباد میں تیز رفتار بس الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 20سے زائد مسافر زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ سے پشین جانیوالی بس مغربی بائی پاس کے علاقے اختر آباد میں بے… Continue 23reading کوئٹہ میں المناک سانحہ،20سے زائد زخمی

لاہور ائیر پورٹ ،دولہے کو قریبی عزیز کو ایئرپورٹ چھوڑنا مہنگا پڑ گیا،گرفتارکرلیاگیا

datetime 22  مارچ‬‮  2017

لاہور ائیر پورٹ ،دولہے کو قریبی عزیز کو ایئرپورٹ چھوڑنا مہنگا پڑ گیا،گرفتارکرلیاگیا

لاہور(آئی این پی) لاہور ائیر پورٹ کے داخلی گیٹ پر گاڑی سے اسلحہ برآمد ہونے پر اے ایس ایف نے دولہے کو دھر لیا۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب اپنے قریبی عزیز کو دبئی روانگی کے لیے چھوڑنے والے چوہنگ کے رہائشی محمد بلال کی گاڑی سے اے ایس ایف نے… Continue 23reading لاہور ائیر پورٹ ،دولہے کو قریبی عزیز کو ایئرپورٹ چھوڑنا مہنگا پڑ گیا،گرفتارکرلیاگیا

الطاف حسین کی واپسی،کارروائی شروع،ناقابل یقین خبر آگئی

datetime 22  مارچ‬‮  2017

الطاف حسین کی واپسی،کارروائی شروع،ناقابل یقین خبر آگئی

کراچی(آئی این پی)محکمہ داخلہ سندھ نے وفاق سے درخواست کی ہے کہ ایم کیو ایم کے بانی قائد الطاف حسین کو انٹر پول کی مدد سے گرفتار کر کے وطن واپس لایا جائے،تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے وفاقی سیکریٹری داخلہ کو مراسلہ بجھوایا ہے ،جس میں درخواست کی گئی ہے کہ ایم کیو… Continue 23reading الطاف حسین کی واپسی،کارروائی شروع،ناقابل یقین خبر آگئی

’’بدلتاہے رنگ آسمان کیسے کیسے ‘‘

datetime 22  مارچ‬‮  2017

’’بدلتاہے رنگ آسمان کیسے کیسے ‘‘

اسلام آباد(جاویدچوہدری ) سوشل میڈیا پر آج سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری سے متعلق ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا‘ اس کلپ میں افتخار محمد چودھری اپنے صاحبزادے ڈاکٹر ارسلان کے ساتھ جدہ ائیرپورٹ پر ہیں‘ یہ لائین توڑ کر آگے کھڑے ہوگئے‘ ایک مسافر نے انگریزی زبان میں احتجاج شروع کر دیا‘۔ اس موقع… Continue 23reading ’’بدلتاہے رنگ آسمان کیسے کیسے ‘‘

4کروڑروپے کافراڈ،تحریک انصاف کے وزیرکے خلاف کارروائی کی ہدایات جاری

datetime 22  مارچ‬‮  2017

4کروڑروپے کافراڈ،تحریک انصاف کے وزیرکے خلاف کارروائی کی ہدایات جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوامیں تبدیلی کی ہواچل پڑی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اورصوبائی وزیرعلی امین گنڈاپورکے خلاف ڈی پی اوڈیرہ اسماعیل خان نے کارروائی کی ہدایات جاری کردی ہیں ۔ ایک شہری نے پولیس کودرخواست دی تھی کہ علی امین گنڈاپورنے اس کے ساتھ 4کروڑ کافراڈکیا اوراس کے پیسے ہتھیالئے… Continue 23reading 4کروڑروپے کافراڈ،تحریک انصاف کے وزیرکے خلاف کارروائی کی ہدایات جاری