پاک چین مشترکہ منصوبوں میں ملازمت اور چینی زبان مفت سیکھنے کا شاندارموقع،حکومت نے اعلان کردیا

6  جون‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نےنوجوانوں کو مفت چینی زبان سکھانے کا اعلان کر دیاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاک چین اقتصادی کے منصوبے میں خیبرپختونخواکے نوجوانوں کوزیادہ سے زیادہ مواقع دلوانے کی منصوبہ بندی کرلی ہے اوران ملازمتوں کے حصول کےلئے صوبہ بھرمیں چینی زبان مفت سکھائی جائے گی ۔اس حوالے سے خیبرپختواحکومت نے اعلان کیاہے کہ وہ نوجوان جو

پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں میں نوکریوں کے خواہشمند ہیں وہ حکومتی اخراجات پر چین کی زبان سیکھ سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے پشاور، نوشہرہ اور چارسدہ کے اضلاع میں تین سے چھ ماہ کے کورسز کا اجراء کیا جارہا ہے جبکہ دلچسپی رکھنے والے نوجونوں کو پانچ ماہ کی تکنیکی تربیت بھی فراہم کی جائے گی جس کی بدولت ان نوجوانوں کوچینی کمپنیوں میں ملازمت حاصل کرنے میں آسانی ہوگی ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…