100 سربراہان مملکت کی با اثر صاحبزادیاں مریم نوازکتنے نمبر پر؟ کس کس کو پیچھے چھوڑ دیا؟
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی جریدے بی بی سی نے 100 سربراہان مملکت کی بااثر صاحبزادیوں کی فہرست جاری کر دی۔ فہرست میں وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ بی بی سی کے مطابق مریم نواز نے 2013ء کے انتخابات میں اپنے والد کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ فہرست… Continue 23reading 100 سربراہان مملکت کی با اثر صاحبزادیاں مریم نوازکتنے نمبر پر؟ کس کس کو پیچھے چھوڑ دیا؟