ؕسابق ایس ایس جی کمانڈو بھی کپتان کے دیوانے نکلے عمران خان نے ایسا کیا کیا کہ پرویز مشرف بھی انہیں خراج تحسین پیش کرنے پر مجبور ہو گئے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر جنرل پرویز مشرف کا عمران خان کو خراج تحسین، پانامہ کیس میں ذاتی دلچسپی لینے پر سابق صدر نے تمام کریڈٹ کپتان کی جھولی میں ڈال دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ پانامہ کیس کے حوالے سے… Continue 23reading ؕسابق ایس ایس جی کمانڈو بھی کپتان کے دیوانے نکلے عمران خان نے ایسا کیا کیا کہ پرویز مشرف بھی انہیں خراج تحسین پیش کرنے پر مجبور ہو گئے؟