بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کی اہم شخصیت کو نا اہل قرار دے دیا

datetime 26  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلدیاتی انتخابات کے دوران ٹھپے لگانے کا جرم ثابت ، راولپنڈی کے میئر سردار محمد نسیم نا اہل قرار ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے دوران ٹھپے لگانے کا جرم ثابت ہونے پر راولپنڈی کے میئر سردار محمد نسیم کو نا اہل قرار دے دیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے

بلدیاتی انتخابات کے دوران ٹھپے لگانے سے متعلق طا ہرہ تنویر اور لبنی اقبال کی 2 درخواستوں پر پہلے سے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے میئر راولپنڈی سردار محمد نسیم کو نااہل قرار دیدیاہے۔واضح رہے کہ نے مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے میئر پر راولپنڈی میں مخصوص نشستوں پر ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوران ٹھپے لگانے کا الزام تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…