اہم دریا میں شدیدطغیانی،20دیہات زیر آب آگئے ،انتہائی تشویشناک صورتحال
جھنگ ( آئی این پی) جھنگ میں دریائے جہلم میں طغیانی کے سبب 20 دیہات زیر آب آگئے ہیں جبکہ سینکڑوں ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں ہیں تباہ ہونے والی فصل میں دال مونگ کی فصل بھی شامل ہیں۔زرائع کے مطابق دریائے جہلم پر واقع ہیڈ تریموں بیراج کو توسیعی کاموں کے باعث… Continue 23reading اہم دریا میں شدیدطغیانی،20دیہات زیر آب آگئے ،انتہائی تشویشناک صورتحال











































