بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کوبڑاجھٹکا،تین رہنمااکھٹے پیپلزپارٹی میں شامل ،جیالے خوش ،شاہ محمودقریشی کےلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 8  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(آئی این پی)چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے دورہ ملتان کے دوران سابق اراکین صوبائی اسمبلی عباس راں ،ارشد راں سمیت تحریک انصاف کے تین سابق رہنماؤں نے پیپلزپارٹی میں باقاعدہ طور پرشمولیت کا اعلان کردیا۔ ،پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے تینوں رہنما وائس چئیرمین شاہ محمودقریشی کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے تھے اور شاہ محمودقریشی کے ساتھ ہی تحریک انصاف میں

شامل ہوئے تھے ،تاہم چندماہ قبل شاہ محمودقریشی سے اختلافات کے باعث انہوں نے تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرلی تھی اور پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا تھا ۔جمعرات کو چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کے دورہ ملتان کے موقع پر ان سے ملاقات میں تینوں رہنماؤں نے پیپلزپارٹی میں دوبارہ شمولیت کا اعلان کیا ۔ پی ٹی آئی ارکان کی پی پی میں شمولیت کے موقع پر سید یوسف رضا گیلانی اور مخدوم احمد محمود بھی موجود تھے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…