منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

بھارت کی انتہاپسندی، سکھ یاتریوں کو پاکستان جانے سے روک دیا

datetime 8  جون‬‮  2017 |

نئی دہلی ( آن لائن )پاک بھارت کشیدہ تعلقات کے پیش نظر بھارت نے سکھ یاتریوں کو پاکستان جانے سے روک دیا ہے۔ گوروارجن دیو کا شہیدی دن منانے کیلئے پاکستان آنیوالے سکھ یاتریوں کی تعداد کم ہونے کے باعث پاکستان نے اسپیشل ٹرین بھی منسوخ کردی۔مودی سرکار کی انتہا پسندانہ سوچ نے سکھ یاتریوں کیلئے مشکلات پیدا کردیں۔ بھارت نے گوروارجن دیو کا شہیدی دن منانے کیلئے سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے تین سو سکھ یاتریوں کو ویزے جاریکئےگئے تھے۔

ریلوے حکام نے سکھ یاتریوں کی کمی کی وجہ سے اسپیشل ٹرین بھی منسوخ کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صرف ساٹھ سکھ یاتریوں کی پاکستان آنے کی اطلاع ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…