’’پاکستان میں انوکھا واقعہ ‘‘ 6سالہ بچے کے خلاف ماں نے پولیس میں درخواست کیوں دیدی ؟ وجہ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے
قصور (آن لائن)چونیاں کے تھانے میں انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر ماں نے اپنے 6 سالہ ضدی بیٹے سے تنگ آکر اسے حوالات میں بند کروانے کے لیے کھینچ کر لے آئی ،حوالات کو دیکھ کر بڑوں بڑوں کے ہوش اڑ جاتے ہیں ،بچے نے فوراً ماں کے پائوں پکڑ لئے… Continue 23reading ’’پاکستان میں انوکھا واقعہ ‘‘ 6سالہ بچے کے خلاف ماں نے پولیس میں درخواست کیوں دیدی ؟ وجہ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے