منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

معروف بینک میں 185 ملین ڈالرز کافراڈ ،ملزم کو جیل بھیج دیاگیا

datetime 24  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی)قومی احتساب عدالت نے نیشنل بینک آف پاکستان میں 185 ملین ڈالرز فراڈ مین ملوث گرفتار ملزم عمران غنی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،اس قبل فاضل عدالت نے 6 بنگلہ دیشی باشندوں سمیت 14 ملزمان کے ناقابل ضمانت

وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے،ریفرنس میں سابق صدر نیشنل بینک علی رضا سمیت سنئیر ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ زبیر احمد ودیگر کو نامزد کیا گیا ہے،علی رضا اور زبیر احمد نے ریفرنس میں ضمانت قبل از وقت گرفتاری کرا رکھی ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…