بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کو تحریک انصاف کی قیادت سے ہٹانے کی تیاریاں،اہم رہنما متحرک

datetime 24  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف عمران خان کی ذاتی ملکیت نہیں ہے،عمران خان جھوٹ بولنے کے باعث اپنی طاقت کھوچکے ہیں،عمران خان آئینی ادارے کے سامنے معافی مانگیں گے،عمران خان آج اے ٹی ایم مشینوں کا سہارالے رہے ہیں۔پیر کو الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے واضح کیا کہ توہین

عدالت اور فنڈنگ کیس الگ الگ ہیں،عمران خان کے وکیل نے کہا کہ ہم معافی نامہ جمع کراچکے ہیں،عمران خان کے وکیل نے کہا کہ وہ توہین عدالت پر جواب جمع کرائیں گے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان آج اے ٹی ایم مشینوں کا سہارالے رہے ہیں،عمران خان جھوٹ بولنے کے باعث اپنی طاقت کھوچکے ہیں،عمران خان کے جھوٹ کے خلاف ان سے جنگ لڑ رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان آئینی ادارے کے سامنے معافی مانگیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…