پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایم کیو ایم کا مستقبل، نوازشریف کا استعفیٰ کب؟معروف ’’سیاسی نجومی ‘‘نے حیرت انگیزپیش گوئیاں کردیں

datetime 24  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی( آئی این پی )صوبائی وزیر منظور وسان نے وزیراعظم کے استعفیٰ کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ پاناما فیصلے کے بعد نواز شریف کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا ہے اور اب وہ دباؤ کے تحت استعفیٰ دیں گے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران صوبائی وزیر منظور وسان نے کہا کہ انہوں نے پہلے ہی بتادیا تھا کہ نواز شریف اپنے عہدے پر رہیں گے، پاناما کیس کے فیصلے سے ان پر کاری ضرب پڑے گی، فیصلے کے بعد

نواز شریف کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے اور اب وہ دباؤ کے تحت استعفی دیں گے۔ نواز شریف 15 جون سے جولائی تک خطرات میں ہوں گے، پھر وہ وزیراعظم نہیں رہیں گے اور عوام اپنا فیصلہ دکھائیں گے۔ منضور وسان نے کہا کہ ایم کیوایم لندن اور پاکستان ایک تھے اور ایک ہیں، ایم کیوایم کے تینوں دھڑے اکھٹے الیکشن لڑیں گے ایم کیوایم کے تینوں دھڑے اکھٹے الیکشن لڑیں گےجب کہ پیپلزپارٹی الیکشن میں کامیابی حاصل کرے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…