اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

کراچی میں رینجرزپرحملہ ،دواہلکارزخمی

datetime 24  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں جرائم پیشہ ا وردہشتگردوں کے خلاف آپریشن پرجانے والی رینجرزکی ٹیم پرحملہ ،حملے میں کچھ  اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے بزنس روڈاردوبازارمیں نامعلوم افراد نے رینجرزکی ٹیم پرکریکرسے حملہ کیاجس سے کچھ

اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں ۔حملے کے بعد رینجرزنے بازارمیں تمام دکانیں بندکرادی ہیں اورسخت آپریشن شروع کردیاہے ۔ترجمان رینجرزکے مطابق دو اہلکارزخمی ہوئے ہیں ۔رینجرزنے وہاں پرموجود عمارتوں کی تلاشی لیناشروع کردی ہے جبکہ تمام علاقے کامحاصرہ کرلیاگیاہے۔ تمام داخلی وخارجی راستے بھی بندکردیئے گئے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…