جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

قطرپرسعودی عرب اور امارات کی پابندیاں،پاکستان نے بھی بالاخربڑاحکم جاری کردیا

datetime 6  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزارت مذہبی امور نے ٹورآپریٹرز کو قطر ایئر لائنز کے ساتھ معاہدے نہ کرنے کی ہدایت بھی کردی وفاقی وزیرمذہبی امور سردار یوسف نے قطر ایئرلائن کے ذریعے براستہ قطر سعودی عرب جانے والے عمرہ زائرین کے دوحہ محصور ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری مذہبی امور کو ہدایت کی ہے کہ زائرین کو سعودی عرب

پہنچانے کا بندوبست کیا جائے۔منگل کو وزیزمذہبی امور سردار یوسف نے قطر میں عمرہ زائرین کے محصور ہونے کا نوٹس لے لیا۔سردار یوسف نے سیکرٹری مذہبی امور کو ہدایت کی ہے کہ زائرین کو سعودی عرب پہنچانے کا بندوبست کیا جائے۔وزارت مذہبی امور نے ٹورآپریٹرز کو قطر ایئر لائنز کے ساتھ معاہدے نہ کرنے کی ہدایت بھی کردی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…