جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نوازشریف کا استعفیٰ تیار،خبریں لیک کرنیوالا شخص اہم وزیر کا بھانجا نکلا،ن لیگ نے مجبوری میں بڑافیصلہ کرلیا

datetime 6  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کیخلاف خبریں لیک کرنے اور منفی پروپیگنڈہ کرنے والے شخص کا نام حماد جاوید ہے اور اس کے بارے میں مصدقہ اطلاعات ہیں کہ حماد جاوید نامی یہ شخص وفاقی وزیر ریلوے

خواجہ سعد رفیق کا سگا بھانجا ہے۔  سینئر صحافی کا مزید کہنا تھا کہ حماید جاوید نامی شخص جے آئی ٹی کے میجر بلال رسول کے ساتھ اٹیچ ہے سینئر صحافی نے دعویٰ کیا کہ نوازشریف مستعفی ہونے کی تیاری کررہے ہیں وہ جے آئی ٹی رپورٹ سے پہلے وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ دینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…