جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

 نہال ہاشمی کراچی کی ایک جماعت میں شمولیت اختیارکرلیں گے

datetime 7  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرنہال ہاشمی جنہوں نے گزشتہ دنوں ایک متنازعہ تقریرکی تھی جس کے بعد ان سے مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ سے مستعفی ہونے کاکہاتھالیکن انہوںنے ابھی تک اپنی نشت سے استعفی نہیں دیاہے ۔

ایک قومی اخبارکی رپورٹ کے مطابق نہال ہاشمی سے کراچی کی ایک لسانی جماعت نے رابطہ کیاہے اوراس بات کاامکان ہے کہ آئندہ چندروزمیں نہال ہاشمی کراچی کی اس جماعت میں شمولیت اختیارکرلیں گے ۔ذرائع کے مطابق اس بات کابھی امکان ہے کہ نہال ہاشمی عدلیہ کے خلاف دیئے گئے بیان کوحکومت سے منسوب کردینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…