جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران پاکستان کا موسم کیسارہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی )آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم کیسارہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا , محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ ( سکھر ، میرپورخاص ، شہید بینظیر آباد ، حیدر آباد ڈویژن) اور جنوبی بلوچستان (سبی، نصیرآباد، مکران ڈویژن)میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔آئندہ 48گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ (سکھر، میرپورخاص

، شہید بینظیر آباد، حیدر آباد ڈویژن)، جنوبی بلوچستان (سبی، نصیرآباد، مکران ڈویژن)، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ تاہم ڈی جی خان ڈویژن اور بالائی فاٹا میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش پاراچنار27اور پنجاب: ڈی جی خان 03ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…